پاکستان

دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پرسماعت،فیصلہ 18 جنوری کوسنایا جائے گا

کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 18 جنوری کو سنایا جائے گا۔

ایف آئی اے کے مطابق انہوں نے ملزمہ دانیہ شاہ کو مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا وڈیوز وائرل کرنے کے الزام میں لودھراں سے گرفتار کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button