بین الاقوامیپاکستانتازہ ترین
امریکی وزیردفاع کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکی سیکرٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف سے باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔
ٹیلی فونک رابطے کے دوران امریکی سیکرٹری دفاع نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔