خواتینکچن

چائنیز کریم سوپ

اجزاء
چکن کی یخنی تین سے چار پیالی
نمک حسب ذائقہ
پیاز ایک عدد، گاجر ایک عدد
شملہ مرچ دو کھانے کے چمچ
فریش کریم آدھی پیالی
چلی ساس دو کھانے کے چمچ
ارجرین یا مکھن ایک کھانے کا چمچ
سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
میدہ دو کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل ایک کھانے کا چمچ
بنانے کی ترکیب :
شملہ مرچ،گاجر اور پیاز کو باریک چوپ کر لیں۔پین میں کوکنگ آئل اور مارجرین یا مکھن ڈال کر اس میں چوپ کی ہوئی سبزیاں ڈال کر ہلکی سی فرائی کریں۔پھر اس میں میدہ ڈال کر بھونیں جب تک خوشبو آنے لگے۔اس میں چمچ چلاتے ہوئے یخنی شامل کریں او چلی ساس اور کریم ڈالنے سے سوپ پتلا ہو جائے گا تو اسے معمول سے زیادہ گاڑھا رکھیں۔نمک،سفید مرچ اور چلی ساس ڈال کر چولہے سے اُتار لیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button