پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی کی تحلیل، (ن)لیگ کی حکمت عملی تاخیر کا شکار

چودھری پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے اسمبلی کی تحلیل کی سمری گورنر بلیغ الرحمان کو بھیجے جانے کے بعد (ن) لیگ کی پنجاب اسمبلی کی تحلیل پر حکمت عملی تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب اسمبلی کی تحلیل پر مشاورت وزیر اعظم شہباز شریف کی بیرون ملک سے وطن واپسی کےبعدہو گی، مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس بلایا جائے گا، اجلاس میں سینئر اور اہم رہنماؤں سے مشاورت کی جائے گی، شہباز شریف عبوری وزیر اعلیٰ کے لیے نواز شریف بھی مشاورت کریں گے ، حمزہ شہباز نگران وزیر اعلیٰ کے لے 2 نام تجویز کریں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button