بین الاقوامیتازہ ترینشوبزکھیل

بھارتی کرکٹرکےایل راہول کی شادی کی تاریخ سامنےآگئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کے ایل راہول اور اداکارہ اتھیا شیٹی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کر کٹرکے ایل راہول اوراتھیا شیٹی کی شادی تقریبات کا آغاز 21 جنوری سے ہوگا۔
جبکہ 23 جنوری کودونوں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ شادی سنیل شیٹی کے خاندانی گھر میں قریبی دوستوں اور عزیزو اقارب کی موجودگی میں ہوگی جوکہ کھنڈالہ میں ہے۔
شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور مہمانوں کی فہرست بھی تیار ہے۔شادی میں مدعو کیے گئے مہمانوں میں جیکی شروف، اکشے کمار، سلمان خان، ویرات کوہلی اور ایم ایس دھونی کے نام بھی شامل ہیں۔دونوں خاندانوں نے شادی کی تقریبات کے بارے میں بھی کوئی تفصیلات نہیں بتائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button