شوبز

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے چودھری پرویز الٰہی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ماجد جہانگیر مرحوم کا مقبول ترین ٹی وی ڈرامہ ففٹی ففٹی آج بھی پرستاروں کو یاد ہے۔ماجد جہانگیر نے منفرد اداکاری سے ففٹی ففٹی کو امر کیا۔انہوں نے کہا کہ ماجد جہانگیر مرحوم اپنے فن میں نمایاں مقام رکھتے تھے۔پاکستانی کامیڈی کی تاریخ ماجد جہانگیر کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button