خواتینکچن

اب سوہن حلوہ بنائے اپنے گھر پر

اجزاء
دودھ تین کلو
سمنک کپ
چینی 1 کلو
گھی ایک کپ
میدہ یا آٹا آدھ کلو
پسی ہوئی الائچی چھ عدد
بادام چھلکا اتار کرچھ عدد
بنانے کی ترکیب:
میدہ یا آٹا تھوڑے سے دودھ میںشامل کر لیں۔اس میں آدھا دودھ ملا کر پکائے۔گاڑھا ہونے لگے تو رفتہ رفتہ تمام دودھ ڈال دیں۔دودھ خشک ہونے لگے تو چینی شامل کر دیںچمچ خوب چلانا ہے،جمنے نہ دیں۔چینی کا پانی خشک ہو جائے تو خوب بھونیں۔خوشبو آنے لگے اور گھی چھوڑ دے تو بادام ڈال دیں۔گرما گرما سوہن حلوہ تیار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button