بین الاقوامیتازہ ترین

600 سے زائد یو کرینی فوجیوں کو ہلاک کر دیا:روس

روس نے یوکرین کے مشرقی قصبے میں راکٹ حملے میں 600 سے زیادہ یوکرینی فوجی مارنےکا دعویٰ کیا ہے۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق مستند انٹیلی جنس اطلاعات پر کراماتورسک قصبے میں یوکرینی فوج ایک عمارت میں 700 سے زیادہ اور دوسری عمارت میں 600 سے زیادہ یوکرینی فوجی موجود تھے، راکٹ حملے میں 600 سے زیادہ یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔روس کا کہنا ہےکہ یہ حملہ ماکیوکا میں روسی فوج پر یوکرینی حملےکا جواب ہے۔
یاد رہےکہ گزشتہ ہفتے یوکرین نے ماکیوکا حملے میں 400 سے زائد روسی فوجی مارنےکا دعویٰ کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button