پاکستانتازہ ترینشوبز

ہنی سنگھ نے متنازع اداکارہ عرفی جاوید کو بہادرقراردیدیا

سو شل میڈیا پر ایک ویڈیووائرل ہورہی ہے جس میں ایک انٹرویو میں گلوکار ہنی سنگھ اداکارہ عرفی جاوید کی تعر یف کیے بغیر نہ رہ سکے۔
ہنی سنگھ کا کہنا تھا کہ عرفی جاوید بہادر اور بے خوف لڑکی ہے جو اپنی زندگی اپنے طریقے سے گزارتی ہے بھارت کی تمام لڑکیوں کو عرفی سے سیکھنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ مجھے اس قسم کی لڑکیاں پسند ہیں ۔ انسان کو ایسا ہی ہونا چاہیے کہ وہ جو کرنا چاہے بغیر شرم اور جھجھک کے بغیر کلاس ، فیملی اور مذہب کی بندشوں کے کر گزرے۔
واضح رہے کہ اداکارہ عرفی کو ان کے بولڈ لکس کی وجہ سے مداحوں اور سیاسی شخصیات کی جانب سے بھی تنقید کا نشانہ بنایاگیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button