پاکستانتازہ ترین

کر اچی میں گیس سلینڈر دھماکہ

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ہونے والے گیس سلینڈر دھماکے میں گرین لائن بس خوف ناک دھما کے میں بچ گئی۔ دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


میڈیا کے مطابق دھما کہ سرجانی ٹاؤن میں گرین لائن بس کے پل کے نیچے واقع دکان میں سلینڈر پھٹنے سے ہوا ۔جس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آگ کے شعلے آسمان کی طرف بلند ہو رہے ہیں اور جیسے ہی اوپر سے بس گزرتی ہے تو ایک اور زوردار دھماکا ہوتا ہے جس کے شعلے گرین لائن کےپل کے بھی اوپر تک جاتے ہیں۔تاہم خوش قسمتی سے گرین لائن بس حفاظت کے ساتھ گزر جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button