پاکستانصحت

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جعل سازی اور ملاوٹ مافیا کیخلاف بڑی کارروائی

جہلم : پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جہلم میں کارروائی کرتے ہوئے 6 من نقصان دہ مصالحہ جات سمیت میں ملاوٹی کھویا برآمد کیا۔

جہلم میں کارروائی کرتے ہوئے 6 من مضر صحت مصالحہ جات فوڈ اتھارٹی نے کالا گجراں کے قریب میرج ہال سے بھاری مقدار مضر صحت کھویا برآمد کیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق کیمیکلز اور پاؤڈر سے تیار کھویا مختلف اشیاء کی پروڈکشن میں استعمال کیا جانا تھا، قواعدوضوابط کی خلاف ورزیوں پر میرج ہال مالک کو جرمانہ کیا گیا ہے۔

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ملاوٹی مصالحہ جات سپلائی کرنیوالا گودام بھی پکڑا گیا ، فوڈ لیب بھیجے گئے مصالحہ جات کے نمونوں میں مضر صحت اجزاء کی ملاوٹ پائی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button