خواتینکچن

سردیوں کی سوغات…….گجریلا

اجزاء
گاجر 1/2 کلو
دودھ 1 لیٹر
چھوٹی الائچی 6 عدد
چینی 2 پیالی
چھلے ہوئے باریک کٹے اخروٹ ۔ 1/2 پیالی
چھلے ہوئے اور باریک کٹے ہوئے بادام اور پستے حسبِ ضرورت
کھویا 1/2 پا
تیار کرنے کی ترکیب:
فرائننگ پین میں گھی گرم کرکے بادام‘پستے اور کشمش فرائی کر کے نکال لیں۔دیگچی میں دودھ‘الائچیاں‘ساگودانہ اور چاول ڈال کر پکائیں۔گاجریں ڈال دیں،جب گاڑھا ہونے لگے تو کنڈینسڈ ملک شا مل کردیں۔تھوڑی دیر پکا کر ڈش میںنکالیں۔ پھر 1/2 پاؤ کھویا اور حسبِ ضرورت چھلے اور باریک کٹے ہوئے بادام اور پستے شامل کر کے آپ اسے گرماگرم بھی پیش کر سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button