پاکستانتازہ ترینکھیل

بابر نے اپنی شریک حیات کے بارے میں بتا دیا

سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ایک مارننگ شو میں شرکت کی پرانی ویڈیو وائرل ہے جس میں میزبان ندا یاسر کوقومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ان کی شریک حیات کے حوالے سے سوال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
وائرل ویڈیو میں میزبان ندا یاسر نے بابر سے سوال کیا کہ آپ کو کیسی بیوی چاہیے جو آپ کے کپڑے پریس کرے ناشتہ بناکر دے؟ جس کے جواب میں بابراعظم نے مذاقاََ سوال کیا کہ کیا میں بچہ ہوں؟
بعد ازاں بابر نے ندا سے اتفاق کیا کہ مجھے ایسی بیوی چاہیے جو مجھے صبح اٹھائے، ناشتہ دے اور رات کو گھر آنے پر بھی گرم روٹیاں بنا کر دے اور گھریلو لڑکی ہو۔ساتھ ہی بابر نے انٹرویو میں بتایا کہ میں ابھی بھی دیر سے گھر نہیں جاتا وقت پر جاتا ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button