پاکستانسیاست

ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، عثمان بزدار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، پی ٹی آئی کارکنان الیکشن کی تیاری کریں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ٹیکنوکریٹ حکومت جیسی سازشیں ناکامی سے دوچار ہوں گی۔

فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ موجود حکومت کے آخری ہفتے شروع ہوگئے ہیں،تحریک انصاف کے کارکنا ن انتخابی مہم کی تیاری شروع کریںعام انتخابات کے نتیجے میں عمران خان ایک مستحکم حکومت بنائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button