پاکستاندلچسپ و حیرت انگیز

خواتین کے مزاج کو خوشگوار بنانیوالی انگوٹھی ایجاد

ذرائع کے مطابق اسمارٹ انگوٹھی خواتین کے دل کی دھڑکن ،سانس،اور درجہ حرارت سمیت دیگر پیچیدہ مسائل کی نگرانی کے گی، اس کے علاوہ انگوٹھی سے روزمرہ کی مصروفیات کا اندازہ بھی لگاسکتے ہیں۔

صارف ایک ایپ کے ذریعے انگوٹھی کیطرف سےجاری کردہ ڈیٹا دیکھ سکتا ہے ،گلابی اور سنہری رنگ میں دستیاب ہے۔ انگوٹھی کی قیمت تقریبا 70,000 روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button