پاکستانتازہ ترین

ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر سے زیادتی کی کوشش

گنگا رام اسپتال کے ہاسٹل میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کی گئی۔

خاتون ڈاکٹر نے واقعے کا مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج کروادیا ہےخا ٹون ڈاکٹر کے مطابق نامعلوم لڑکے نے دروازے پر دستک دی، دروازہ کھولا تو لڑکا کمرے میں گھس آیا اور زیادتی کی کوشش کی۔
ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے مؤقف اپنایا ہےکہ لڑکے کو دھکا دے کر بالکونی کے راستے دوسرے کمرے میں جاکر جان بچائی، نامعلوم لڑکے نے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button