پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت کا اجلاس وزیر ہاؤس ہو گا

اجلاس صبح 11 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں ملکی معاشی، سیاسی اور سلامتی کی صورتحال پر غور کیاجائے گا ۔

کابینہ اجلاس میں 4 نکاتی ایجنڈا منظوری کیلئے پیش ہوگا، جس میں سال 2020 کے ارکان پارلیمنٹ کی ڈائریکٹری جاری کرنے کی منظوری دی جائے گی ، اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق بورڈ آف انویسٹمنٹ کی طرف سے ریگولیٹری اصول منظوری کیلئے پیش کیئے جائیں گے ۔

وفاقی کابینہ کو قومی سلامتی کمیٹی میں ہونے والے فیصلوں سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button