بین الاقوامیتازہ ترین

گیس سلنڈر پھٹنے سے گھر میں دھماکہ،ماں اورچاربچے جاں بحق

یمن کے شہر حدیدہ میں گھر میں گیس سلنڈر کے باعث ہونے والے دھماکے کے بعد آتشزدگی سے ماں اور 4 بچےزندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کی شام حدیدہ کے علاقے "غلیل” میں عدنان المازجاجی نامی شخص کے گھر میں گھریلو گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس نےپورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
مطابق مقامی افراد کا بتانا ہے کہ گھر سے آگ کے بلند شعلے اٹھتے دیکھے گئے اور سول ڈیفنس کی ٹیمیں آگ بجھانے کے لیے بروقت نہ پہنچ سکیں جس کے باعث جانی و مالی نقصان ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button