پاکستانتازہ ترین

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلے کی شدت3 اعشاریہ 8 ریکارڈ

کراچی کے علاقے نور پور تھل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں .لوگوں میں خوف پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت3 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 11 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button