پاکستانتازہ ترینکھیل

نیوزی لینڈ نےدوسرے ٹیسٹ میں بغیر کسی نقصان کے 100 رنز مکمل کرلیے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ کراچی میں جاری ہے اور نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف بغیر کسی نقصان کے 100 رنز مکمل کرلیے۔
کراچی کے نیشنل بینک ارینا میں کیوی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔کیوی اوپنرز ٹام لاتھم اور ڈیوون کونوے نے ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا، دونوں نے اپنی نصف سنچریاں بھی مکمل کیں۔پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر اور محمد نعمان کی جگہ فاسٹ بولرز حسن علی اور نسیم شاہ کوٹیم میں شامل کیا گیا.واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button