پاکستانتازہ ترینسیاست

فیصل واوڈا کی نشست پر پولنگ 25 جنوری کو ہو گی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واوڈا کی سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔

سابق فیصل واوڈا کی نشست پر پولنگ 25 جنوری کو ہو گی ،کاغذات نامزدگی 7 جنوری تک جمع کرائے جا سکتے ہیں جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 19 جنوری کو جاری ہو گی ،الیکشن کمشنر سندھ اعجاز احمد کوریٹرننگ افسر مقررکیاگیاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button