پاکستانتازہ ترینشوبز

بھارتی اداکارہ کا پاکستانی اداکاراوں کیلئےمحبت بھرا پیغام

بھارتی اداکارہ سشمیا سین نے پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور بہن اداکاراؤں سجل علی اور صبور علی کے لیے محبت بھرا پیغام بھیجا ہے۔
اداکارہ سجل علی اور صبور علی کے بھائی سید علی نے بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین سے ملاقات کی اور ایک ویڈیو بھی بنائی جس میں سشمیتا سین نےا۔ بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے اپنے پیغام میں کہا میں سشمیتا، آپ کے پیارے بھائی نے تصاویر کی جگہ پیغام دینے کیلئے اصرار کیا۔


بالی وڈ اداکارہ نے کہا کہ آپ کے بھائی نے کہا ہے کہ میں آپ لوگوں کو ہیلو کہوں، میری خواہش ہے کہ آپ اداکاری میں ایسے ہی کام کرتی رہیں اور آگے بڑھتی رہیں، آپ ہمیشہ امن میں رہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button