پاکستانتازہ ترین

شیری رحمان کی چارٹرڈ طیارے میں بنائی ویڈیو وائرل ہو گئی

پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان کی چارٹرڈ طیارے میں بنائی گئی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔
سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی 15 ویں برسی میں شرکت کیلئے جانے والی پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے 27 دسمبر کو نجی ایوی ایشن کمپنی کا طیارہ چارٹر کرایا ۔ شیری رحمان کی چارٹرڈ طیارے میں بنائی گئی ٹک ٹاک وائرل ہوگئی، لیکن صارفین کی طرف سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button