بین الاقوامیتازہ ترین

ترکیہ میں ریستوران میں دھماکہ ، 7 افراد زندگی سے محروم

مغربی ترکیہ صوبہ آیدین کے ضلع نازیلی میں ایک ریستوران میں ہونے والے دھماکے میں سات افراد زندگی سے محروم ہو گئے .

ہ دھماکہ اس وقت ہوا جب عملہ کچن میں استعمال ہونے والے خالی گیس سلنڈر کو تبدیل کر رہا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ دھماکے میں چار دیگر افراد زخمی ہوئے. زٰخمیوں اور میتیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا .

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button