تازہ ترینکاروبار

آٹا مزید مہنگا ہوگیا

ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا.

کوئٹہ میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 100 روپے مزید مہنگا ہوکر 2500 سے 2600 روپے ہوگیا۔ رواں ہفتے میں آٹے کے 20 کلوتھیلےکی قیمت میں200 روپے بڑھ گئے .پشاور میں ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے میں 300 روپے کا اضافہ ہوا اور فائن آٹا 2600 سے 2700 روپے میں فروخت ہونے لگا۔کراچی میں ایک کلو آٹے کی قیمت 130 روپے کلو ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button