پاکستانتازہ ترین

فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست سے مستعفی

تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیا ۔

فیصل واوڈانے استعفیٰ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں دیاہے ، انہوں نے اپنا

استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کر دیا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button