تازہ ترینکاروبار

نان 35 روپے ، روٹی 25 روپے ، تندور مالکان متحرک، ڈپٹی کمشنر کو خظ لکھ دیا

تندورمالکان نے روٹی اور نان کی قیمت بڑھانے کے لیے ڈپٹی کمشنر کوخط لکھ دیا ۔
نان بائی ایسوسی ایشن نے ڈی سی لاہور سے نان کا ریٹ 35 اور روٹی 25 روپے کرنے کی اجازت مانگ لی، موجودہ صورتحال میں روٹی 14 اور نان 24 روپے میں فروخت کرنا نامکمن ہے۔خط میں کہا کہ آٹے کی قیمت اضافے کے باعث نان روٹی کے نرخ بڑھانے کی اجازت دی جائے، نان کا ریٹ 35 اور روٹی 25 روپے مقرر کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button