پاکستانتازہ ترین

قومی اسمبلی سے استعفے،عمران خان نے مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر مشاورت کےلیے پارٹی کی مرکزی قیادت کو طلب کرلیا۔
عمران خان نے جمعرات کو پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں قومی اسمبلی سے استعفوں سمیت دیگر اہم امور کا جائزہ لیا جائے گا۔پنجاب میں اعتماد کے ووٹ سمیت اسمبلیوں کی تحلیل پر بھی اہم مشاورت ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button