پاکستانجرم کہانی

فیصل آباد میں بچوں میں جرائم میں ملوث ہونے کی شرح میں 40 فیصد تک اضافہ

فیصل آباد میں رواں سال 14 سال تک کے بچوں میں جرائم میں ملوث ہونے کی شرح میں 40 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔سرکاری اعداوشمار کے مطابق چوری کے واقعات میں 105 منیشات فروشی میں 90، قتل اور لڑائی جھگڑے میں 13 جبکہ دیگر جرائم میں 150 سے زاید بچے ملوث پائے گئے۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس وقت بوسٹل جیل فیصل آباد میں 70 کے قریب بچے اپنے جرم کی سزائیں کاٹ رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button