
اداکار سلمان خان نے اپنی سابق گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی کو گلے لگایا اور ماتھے پربوسہ لے لیا اور یہ ویڈیو وائرل ہوگئی .۔
یہ واقعہ سلمان خان کی57ویں سالگرہ کے موقع پر پیش آیا تقریب انکے گھر پر منعقد کی گئی تھی۔
جہاں شاہ رخ خان سمیت کئی بڑے ستاروں نے شرکت کی،
سلمان خان اپنی سابق گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی کو چھوڑنے باہر آئے اورا نہیں گلے لگا لیا ، اس کے بعد سلمان خان نے انکی پیشانی کو چوم بھی لیا. جس پر مداحوں نے اپنے اپنے انداز میں ریمارکس کی بھر مار کر دی .