تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

32 سوسال پرانے ،سب سےزیادہ طاقتور فرعون کی تصویر سامنے آگئی

جدید سائنسی ٹیکنالوجی کی مدد سے قدیم مصر کے سب سے طاقتور فرعون رامسس دوم کی تصویر بنا لی گئی .
فرعون کا چہرہ 3200 سالوں میں پہلی بار سالم صورت میں سامنے آیا
قاہرہ یونیورسٹی میں انگلینڈ اور مصر کے سائنس دانوں نے باہمی اشتراک سے تھری ڈی ماڈل استعمال کیا گیا ہے اور فرعون کی موت کے وقت چہرے کے نقوش دوبارہ تشکیل دیے گئے . فرعون کی عمر تقریباً پچاس برس تک کم کی تاکہ اس دور کا چہرہ واضح کیا جائے جس وقت اس کی حکمرانی عروج پر تھی۔
اس کوشش کے نتیجے میں آںے والی فرعون کی تصویر، اس کے چہرے کی تشکیل نو کی پہلی سائنسی تصویر ہے جو اس کی حقیقی کھوپڑی کے سی ٹی اسکین پر مبنی ہے۔ سائنسدانوں کی کوشش بارآور ہوئی ہے فرعون کے نقوش پورے تاثرات کے ساتھ اجاگر ہو گئے ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button