
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کرسمس کا تہوار انتہائی جوش و خروش مذہبی تزک و احتشام اور روایتی جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔
کرسمس کا آغاز گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات سے شروع ہوا. کرسمس ٹریز کی تیاری کے ساتھ ساتھ تمام چرچز کو انتہائی خوبصورتی سے سجا گیا ہے،
اس موقع پر ملکی ترقی، قیام امن اور سلامتی و خوشحالی کی خصوصی دعائیں مانگی گئیں