تازہ ترینشوبز

بھارتی اداکار چلاپتھی راو کا انتقال

بھارت کے معروف اداکار چلاپتھی راؤ 78 سال کی عمر میں چل بسے۔

بھارتی شہر حیدرآباد میں رہائش پذیر اداکار عرصہ دراز سے علیل تھے ان کو کو گھر میں دل کا دورہ پڑا جس نے اس کو زندگی سے محروم کر دیا
چلاپتھی راؤ نے 600 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں اور کئی بڑے نامور اداکاروں کے ساتھ فلموں میں کام کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button