پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد دھماکے میں جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے کا چیک دیدیا گیا

یراعظم شہباز شریف نے آئی ٹین – فور اسلام آباد دھماکے میں جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور کیلئے مالی پیکیج کی منظوری دیدی مقتول کے اہل خانہ کو 1 کروڑ روپے مالیت کا چیک دیدیا گیا.۔
تحقیقات میں بتایا گیا تھا کہ جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور سید سجاد حیدر کا بنیادی طورپر تعلق رہانہ ، ضلع چکوال سے تھا اور وہ راولپنڈی میں مسلم آباد ، ڈھوک سیداں میں رہائش پذیر تھا جبکہ اسلام آباد سیکٹر آئی 10 میں ہونے والے دھماکے میں سید سجاد حیدر شاہ کا دہشت گردوں یا ان کے منصوبے سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button