انٹرمیڈیٹ امتحانات میں شہر قائد کے 38 کالجوں کے تمام طلبہ فیل ہو گئے۔
ان کالجوںمیں 25 سرکاری اور 13 نجی کالجز ہیں. کوئی طالب علم بھی کامیابی کی سیڑھی پر نہ چڑھ سکا.انٹر بورڈ نے کالجوں کی بدترین کارکردگی پر ان کی رجسٹریشن معطل کر دی،