پاکستانتازہ ترین

چودھری پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے اعلان کیا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لیں گے۔

تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری اور اسلم اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی طرف سے اعتماد کے ووٹ کا عمل مکمل ہونے کے بعد اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی۔

پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا صاف اور شفاف الیکشن کے بغیر ملک میں استحکام ناممکن ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button