
وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی . اس موقع پر دونوں رہنماوں میں وزیراعلی ٰپنجاب اور کابینہ کی بحالی کے بعد کی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہوئی .۔ اس کے علاوہ ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بھی گفتگو کا حصہ بنے .