پاکستانتازہ ترین

انٹر بورڈ امتحانات 38 کالجوں کے تمام طلبہ فیل

انٹر بورڈ امتحانات کراچی کے 38 کالجز میں ایک بھی طالب علم کامیاب نہیں ہو سکا ۔
25 سرکاری اور 13 نجی کالجز کے تمام طلبہ فیل، کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کی طرف سے تمام کالجز کی کارکردگی کی تفصیلات جاری۔
کالجز کی ناقص کارکردگی پر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بھی معطل کردیئے گئے ہیں، مذکورہ کالجز میں پرنسپلز طلبہ کی تعداد بھی بڑھانے میں ناکام رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button