
سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کر لی .
— Reham Khan (@RehamKhan1) December 23, 2022
انہوں نے ٹوئیٹر پر ایک تصویر شیئر کی اور بتا کہ انہوں نے شادی کر لی ہے .
ابھی شادی کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں. لوگوں نے ریحام خان کو شادی کی مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے .
ریحام خان کی دو شادیاں طلاق پر ختم ہوئیں.
پہلی شادی 1993 میں کی تھی جو 2005 تک چلی . ان کے تین جواں سالہ بچے بھی ہیں جوبرطانیہ میں رہتے ہیں.
دوسری شادی جنوری 2015 میں سابق وزیر اعظم عمران خان سے ہوئی ، مگر 10 ماہ بعد اکتوبر 2015 میں ہی دونوں کے راستے جد ہو گئے تھے.