پاکستانتازہ ترین

دشمن جو مرضی کرلے حکومت قائم رہے گی۔ چودھری پرویز الہی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے ہم کسی سے نہیں مانگتے، اللّٰہ اور اُس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے مانگتے ہیں، دشمن جو مرضی کرلے حکومت قائم رہے گی۔
۔ ختم نبوت پر جو قانون سازی ہوئی، اس کی عمران خان اور پی ٹی آئی کو سعادت ملی۔

انہوں نے پنجاب اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ خاتم النبین صلی اللّٰہ علیہ وسلم بل اور قرآن پرنٹنگ اینڈ ریکارڈنگ بل منظور کرنے پر ایوان کو مبارکباد دیتا ہوں۔ پرائمری اسکول سے ایف اے تک قرآن کریم لازمی قرار دی گئی، اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں، مجھے میری کابینہ کو یہ سعادت بخشی۔ہم اس کام کو جاری رکھیں گے، یقین سے کہتا ہوں آئندہ نسلیں دین کی خدمت جاری رکھیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button