تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

بلاول بھٹو کی ٹک ٹاک پر انٹری، مداح خوش ہو گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا کے مضبوط اور نہایت فعال پلیٹ فارم پر انٹری دیدی.
بلاول بھٹو نے اس ایپ کی اہمیت کو بھانپ لیا اور انہوں نے ٹک ٹاک پر اکاونٹ بنا لیاہے .
جس کی تفصیلات انہوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر دیدی ہیں.
بلاول بھٹو کے ٹک ٹاک اکاونٹ پر ان کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا

بلاول جہاں سیاسی باتیں کرینگے وہاں یقینناتفریح کا مواد بھی ملے گا.
ٹک ٹاک پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو bbzppp@ کے ذریعے جوائن کیا جاسکتا ہے۔


.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button