پاکستانتازہ ترین

گورنر سندھ کا تنخواہ نہ لینے کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنی دو ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تنخواہ کو فلاحی ادارے کو دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ بطور گورنر میں ہر ماہ اپنی تنخواہ ملک کے ایک فلاحی ادارے کو عطیات کے طور پر جمع کرائوں گا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ملک کو ریاست مدینہ بنانے والی پارٹی کے سابق گورنر نے اعلانات کیے تھے میں کرکے دکھائوں گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button