پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے رانا ثناء اللہ کو ایک اور ٹویٹ میں نام لیکر مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ رانا ثناء اللہ صاحب ، میں اب اکتاہٹ کا شکار ہو چکا ہوں اور تھک کر گھر جا رہا ہوں ، مگر آپ کا جب بھی آنے کا پروگرام ہو مجھے آگاہ کر دیجئے گا۔
Rana sb @RanaSanaullahPK I am bored now. Heading home but pls do let me know when you plan to come https://t.co/UuJ2CH89ti
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) December 21, 2022