پاکستانتازہ ترین

صدر مملکت عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں صدر مملکت نے وفاقی وزرا سے ہونے والی ملاقاتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ عمران خان نے صدر کو پارٹی قیادت کے آج ہونے والے اجلاس اور ق لیگ سے جاری بات چیت سے متعلق آگاہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button