پاکستانتازہ ترین

شمسی توانائی وقت کی اہم ضرورت ہے. شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے شمسی توانائی وقت کی اہم ضرورت ہے،
۔وزیراعظم کی زیر صدارت شمسی توانائی کے فروغ کے حوالے سے اجلاس میں بتایا گیا وفاقی کابینہ ملک بھر میں مہنگے ایندھن کی جگہ شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے حوالے سے فریم ورک منظور کر چکی ہے، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی اس مہینے کے اختتام تک شمسی توانائی کے بڑے پراجیکٹس کے ٹیرف کا تعین کر لےگی،شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے حوالے سے تین منصوبے زیر غور ہیں۔

اس موقع پر وزیراعظم نے ہدایت کی کہ آر ایف پی اور بڈنگ کا کام تیز تر اور شفاف بنانے کے حوالے سے تمام متعلقہ محکمے ضروری اقدامات کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button