
اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں عمران خان کو طلب کرلیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 18 جنوری کو طلب کیا ہے.
سینئر سول جج رانا مجاہد نے سابق وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا.۔اسلام آباد پولیس نے مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کرادیا ہے