پاکستانتازہ ترینسیاست

قومی اسمبلی سے استعفوں کی تصدیق کا معاملہ ،پی ٹی آئی کا ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کافیصلہ

قومی اسمبلی سے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر پی ٹی آئی نے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی استعفوں کی منظوری کیلئے عدالت سے رجوع کرے گی ،پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ایوان میں جانے کا اعلان کیاتو اجلاس ملتوی کر دیا گیا ،سپیکر کے رو برو جانے کااعلان پر سپیکر چھٹی پر چلے گئے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button