صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے ، اجلاس کل شام 5بجے ہو گا۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آرٹیکل 54ون کے تحت طلب کیا گیا ہے۔