پاکستانتازہ ترین

مودی قصائی،میرے سرکی قیمت لگانا میرے موقف کی جیت ہے۔ بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو گجرات کا قصاب کہا جو کہ ایک تلخ سچ ہے ، میرے سر کی قیمت لگانا میرے موقف کی جیت ہے ۔
انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا ہونا تو ایسا چاہئے تھا کہ بھارت میرے الزام کو جھوٹ ثابت کرتا مگر الٹا میرے سر کی قیمتیں لگانا شروع کر دی گئیں۔
انہوں نے کہا ملکی مفاد میں سب کوسیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کام کرنا چاہئے ، بد قسمتی ہے کہ عمران خان قبل از وقت انتخابات کی بات کر رہے ہیں ۔ عمران نے ملک میں 8 سے مایوسی اور انتشار پھیلایا ، انہوں نے ملکی اور غیر ملکی میڈیا کا دھیان اہم مسائل سے بھٹکایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button