پاکستانتازہ ترین

معطل لیگی ایم پی ایز کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت

لاہور ہائیکورٹ نے بڑافیصلہ کردیا معطل لیگی ایم پی ایز کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت نے اپنےفیصلے میں کہا ہے کہ ممبران اسمبلی اجلاس میں شرکت کرسکتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر ووٹ بھی کاسٹ کر سکتے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button